the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24(اعتماد نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڈی سچن تنڈولکر نے 2013کے آئی پی ایل ٹورنی میں اسپاٹ فکسنگ اور سٹے بازی پر تشکیل شدہ تحقیقاتی کمیٹی مدگل کمیٹی کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ پر



تبصرہ سے گریز کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس رپورٹ پر تبصرہ نہیں کرینگے۔ جبکہ یہ معاملہ ملک کے اعلی ترین عدالت سپریم کورٹ میں زیر دوران ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کیس کے ملزمین کے خلاف سپریم کورٹ کی کاروائی کریگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.